#LIVE | CBD punjab lahore | CBD punjab lahore project | Gulberg cbd punjab | Malik Sajjad Rizvi



Explore the heart of commerce in Lahore with our latest video on the Central Business District (CBD) Lahore, Punjab. CBD …

8 Comments

  1. سوری ٹو سے یہ ڈیوائڈر نہیں ہے جیسا کہ اپ نے بند روڈ کولڈر دیکھا ہوگا سائیڈ پہ جو سڑک پہ دونوں سائیڈوں پر جو وال ہے نا وہاں پہ لگتے ہیں ڈیوائڈر تو سینٹر میں لگتے ہیں

  2. جی سجاد بیٹا ۔ لائیو ویڈیو تو مس ھو گئی بجلی 9 بجے سے بند تھی ۔۔ اب پورا ویلاگ دیکھا ۔۔ بہت سی نئی معلومات حاصل ھوئیں۔
    ویڈیو کوالٹی اور اچھی کریں ۔ ویڈیو پر بہت محنت کرتے ہیں آپ ۔۔ اللّہ خوش رکھے۔۔ تبسّم محمود

  3. ایک بہت بڑا پروجیکٹ جو اڈا پلاٹ سے شروع ہوا ہوا اور ملتان روڈ پہ ختم ہوا یہ بھی بابو صابو کولی ڈور سے کنیکٹ ہوتا ہے اپ نے اس طرف کوئی توجہ نہیں دی نہ جانے کیوں 🎉

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*