Lahore CBD project will generate Rs 2000 billion annually: CEO



لاہور سی بی ڈی منصوبے سے دو ہزار ارب روپے سالانہ آمدن اور روزگار ملے گا: سی ای او #independenturdu #Lahore #CBD #indyurdu …

42 Comments

  1. This is one of the projects which have been started by the PTI govt. Unlike Other govt project which are burden on economy, it will give profit. This is how PTI and imran khan was making difference.

  2. دنیا کی ترقی یافتہ قوموں نے اگر ترقی کی ہے تو انہوں نے انٹر نیشنل اصول وضوابط کو اپنا کر کی ہے۔
    ہماری سب سے بڑی مارکیٹ شاہ عالم مارکیٹ ہے جسکو دیکھ کر ایسا لگتا ہی نہیں کہ اس ملک میں کوئی قانون بھی ہے جتنی بھیڑ باگم بھاگ اور شور ہوتا ہے خدا کی پناہ۔ اسی لئے ہمیں کوئی اسطرح کی جگہ بنانی چاہئے جہاں انٹر نیشنل انوسٹرز آئیں انکو اچھا لگے۔ اسکی مثال دبئی کو ہی لے لیں۔

  3. Don't you think it will build an extra burden on the population of Lahore as at the moment it is so crowded and populated that its expanding devastatingly and no one has control over it.
    I think these types of hubs should be outside of the big cities or should not have to be placed just in the middle of the city it is now.
    I don't see this project as a good thing just considering the number of people it will attract from different cities which then will have to relocate to Lahore.

  4. They need to ensure security of investors money, they must introduce the Escrow Account for all real estate developers and builders, otherwise investors money will be collected by agents and run away from the country and invest Panama ….

  5. Bhai CBD konsa pakistan me first time ban raha ha. Karachi me already 3 different areas ha. South, Cental and east district me. or BTK ki skyline dekh lo wo alag hee chal rahi ha.

  6. اگر پاکستان کو ترقیافتہ بنانا ھو تو مندرجہ ذیل اقدامات کرنے ھونگے۔۔۔
    ایسے منصوبے لگانا چاھئے جس سے ملک کو بھی فائدہ پہنچے اور بے روزگاری کا خاتمہ بھی ھو جائے۔۔۔کرپشن کا خاتمہ ۔۔۔زیادہ سے زیادہ موٹروے بنانا ۔۔پاسپورٹ 50 ڈالر کے مطابق رکھنا چاہیے ۔۔شناختی کارڈ فیس زیادہ سے زیادہ رکھنا چاھئے کیونکہ یہ 10 سال بعد بنایا جاتا ھے ۔۔بینک میں روپے ان لائن یا ٹرانزیکشن کرنے پر تھوڑا سا ٹیکس لگانا چاھئے لیکن یہ ٹیکس ایسے اکاونٹ ہولڈر سے نہیں لینا چاھئے جس پر باھر سے غیر ملکی کرنسی بھیجتے ھو۔۔موبائل کارڈ سے 25% پیسے کاٹنے چاھئے ۔۔موٹروے پر زیادہ سے زیادہ ٹیکس لینا چاھئے اور نئے موٹروے پورے ملک میں بنانا چاھئے ۔۔گاڑیوں کی رجسٹریشن یا ٹوکن یا کسی اور طریقے سے ان سے زیادہ سےزیادہ  ٹیکس لینا چاھئے  اور اس کے لئے روڈ ٹھیک کرنے چاھئے..بجلی چوری،گیس چوری، انکم ٹیکس میں کرپشن، بندرگاہوں میں وزن میں کرپشن یا کوئی اور کرپشن یا ملک میں کوئی بھی کرپشن ھو سب کو  سختی سے ختم کرنا چاھئے ۔۔پولیس سسٹم ٹھیک کرنا بھت ضروری ھے کیونکہ پورے ملک کا نظام اس پر منحصر ھوتا ھے۔معیشت، سرمایہ کاری کسی ملک کی ترقی سب پولیس سسٹم پر منحصر ھوتا ھے۔۔بےنظیر سپورٹ پروگرام صرف غریب لوگوں کیلئے ھونا چاھئے ۔۔صحت کارڈ صرف غریب لوگوں کیلئے ھونا چاھئے اور اس کے ساتھ ھر شہر میں بڑے ھسپتالوں کی تعداد دوگنی کرنی چاھئے اس میں انٹری پرچے پر تھوڑا سا ٹیکس بڑھانا چاھئے اور ھر قسم سہولت دینی چاھئے ۔۔ھمیں پاکستان کا ھر نظام یورپ سے بھی بہتر چاھئے چاھے ھر چیز پر ٹیکس لگانا پڑے یا کوئی بھی طریقہ استعمال کرنا پڑے۔۔پھلے ھر چیز پر ٹیکس لگانا چاھئے اور اس پر بڑے بڑے منصوبے بنانا چاھئے پھر جب ملک خودمختار ھو جائے تو پھر یہ ٹیکس تھوڑا تھوڑا کم کرکے اخر میں ختم کرنا چاھئے ۔۔بیرونی ملک ٹی ٹی یا ایل سیز کرنے پر 30%یا 40% ٹیکس لگانا چاھئے اور ڈالر میں لینا چاھئے تاکہ ملک میں ڈالر کی سپلائی اور ڈیمانڈ کا لیول برابر ھو۔۔پورے ملک میں صفائی اور پینے کے صاف پانی کا نظام بہتر کرنا چاھیے اور ھر گھر پر 500 روپے ماہانہ بل مقرر کرنا چاھئے اور گنجان آباد دیہاتوں میں صفائی کا عملہ بھرتی کرنا چاھئے تاکہ بےروزگاری ختم ھو جائے ۔۔چائنہ یا کسی اور ملک کی مددسے سولر چولھے اور سولر پر چلنے والے چنگچی رکشے بنانے چاھئے تاکہ گیس اور پٹرول بچت ھو جائے اور بے روزگاری بھی ختم ھو جائے۔۔ملک میں ھر باشندے کو ھر قسم سہولت اور حقوق دینی چاھئے جتنا بھی ٹیکس لگانا پڑے یا کوئی بھی طریقہ استعمال کرنا پڑے۔۔ملک میں ھر وہ منصوبہ یا کام  کرنا چاھئے جس سے بےروزگاری ختم ھو اور ملک کے خزانے کو فائدہ ھو۔۔اگر ھم نے کرپشن ختم نھیں کیا اور ملک کے ھر چیز سے فائدہ نھیں اٹھایا تو ھم ایسے بڑے ملکوں کیساتھ مقابلہ کیسے کرینگے پھر وقت گزر چکا ھوگا۔۔ غیر قانونی اسلحے پر پابندی لگانا چاھئے اور قانونی اسلحے کی لائسنس کی فیس زیادہ سے زیادہ کرنا چاھئے پستول کی 50000 اور رائفل کی 500000 کرنا چاھئے کیونکہ یہ امیر لوگ بناتے ھیں ۔۔غیر قانونی ھنڈی حوالے اور کرنسی ایکسچینج ڈیلرز کو ختم کرنا چاھئے اور قانونی کو لائسنس دینا چاھئے اور زیادہ سے زیادہ ٹیکس لگانا چاھئے ۔۔کارخانوں میں بڑے سولر پلانٹ لگانے چاھئے تاکہ دن کے وقت کارخانے سولر انرجی پر چلے اور بجلی بچت ھو گی اور سستے مال کی وجہ سے ایکسپورٹ بڑھےگا ڈالر نیچے آئے گا اور مھنگائی کم ھوگی۔۔۔پیٹرول، بجلی،سی این جی ،گیس یا کسی بھی چیز پر جتنا ٹیکس لگاتے ھو لگا لو جتنا مھنگا کرسکتے ھو کر لو لیکن پولیس سسٹم، ھسپتال، روڈ،بےروزگاری کا مسئلہ ھمیں   ٹھیک ٹھاک چاھئے  اور خاص کر پولیس نظام بلکل ٹھیک ھونا چاھئے۔۔ھر شہر میں پیشہ یا سکل سنٹر بنانا چاھئے اس میں لوگوں کو ٹریننگ دینا چاھئے اور باھر ملکوں میں بھیجنا چاھئے تاکہ غربت اور بےروزگاری ختم ھو اور اس سے ڈالر ریٹ نیچے آئےگا ۔۔حکومت کو چاہیے کہ ھر گھر میں قسطوں پر سولر پلانٹ لگائے تاکہ بجلی بچت ھو ۔۔ شمالی علاقوں میں پہاڑوں میں روڈ ٹنل ،چئیر لفٹ،سیاحتی پارک اور چڑیاگھر بنانے چاھئے جس سے خزانے کو آمدن اور لوگوں کو روزگار ملے گا اور چڑیاگھر اور سیاحتی پارک ھر شہر میں بنانا چاھئے۔۔ایسے زراعتی  علاقے جہاں پر زمین کی گہرائی میں پانی موجود ھے لیکن بجلی نہ ھو  وھاں پر حکومت کو سولر پلانٹ سے چلنے والے ٹیوب ویل لگانے چاھئے تاکہ لوگ  فصل اگائے۔۔ایسے زراعتی علاقے جو تنازعے یا جھگڑوں کی وجہ سے بنجر پڑے ھیں حکومت کو تنازعے ختم کرنے چاھئے تاکہ لوگ فصل اگائے۔۔ایسے بنجر صحرائیں جیسے تھر جو کسی کام کے نہ ھو وھاں پر بجلی پیدا کرنے والے بڑے سولر پلانٹ لگانے چاھئے جس سے بجلی بھی  ملے اور بےروزگاری بھی ختم ھو۔۔پی آئی اے سے کرپشن ختم کیا جائے اور ایک  ایک طیارے،جھاز کا اضافہ کیا جائے تاکہ ھر ملک کے لئے ھماری ھوائی ٹرانسپورٹ میئسر ھو اگر سواری کم بھی ھو اور اس میں کرپشن نہ ھو اور پھر بھی خسارا کرے تو کوئی بات نہیں پھر بھی اسے جاری رکھنا چاھئے تاکہ ھمارے ملک کے لوگوں کو روزگار ملے۔ پی آئی اے کو دنیا کا نمبر 1 ائیر لائن بنانا ھوگا ٹائم پر اڑے ٹائم پر اترے۔اس میں ایک سیکیورٹی گارڈ بھی ھونا چاھئے تاکہ کوئی مسئلہ پیش نہ ائے اور خوراک اور سروس بہتر ھونا چاھئے کیونکہ یہ انٹرنیشنل ھوتا ھے۔۔پوری دنیا میں سرچ کیا جائے جس ملک میں جو سسٹم سب سے بہتر ھو یعنی روڈ،ھسپتال، پولیس، روزگار سسٹم، صاف پانی، انٹی کرپشن سسٹم ھو مطلب جو بھی نظام ھو۔ اس سے نقل یا کاپی لیا جائے اور یھاں پاکستان میں اسی طرح بنایا جائے۔۔۔شمالی علاقاجات جیسے کاغان ناران کالام وغیرہ کو زیادہ توجہ دینی چاہیے تفریحی پارک چئیرلفٹ وغیرہ بنانا چاھئے اور کالام میں دریا کے دوسرے کنارے پر ایک نیا روڈ بنانا چاھئے اور چائنہ سے مدد لے کر کالام کے تیز دریا پر بجلی پیدا کرنے والے ڈیم بنانے چاھئے ملک میں ھر چیز سے فائدہ اٹھانا چاھئے ۔۔ملک کے ھر چھوٹے بڑے روڈ، چوک اور زیادہ رش والے جگہوں پر ایڈورٹائزینگ بورڈ لگانا چاھئے تاکہ لوگوں کو روزگار ملے اور خزانے کو فائدہ آور یہ ایک سرکاری ادارہ ھونا چاھئے۔۔بڑے شہروں میں یا رش والی جگہ پر فلائی اوور کے نیچے سرکاری دوکانیں بنانا چاھئے کرایہ خزانے کو جائیگا اور لوگوں کو روزگار ملے گا۔۔پاکستان کے اپنے معدنیات جیسے نمک،گیس، تیل،کپاس وغیرہ وغیرہ کو زیادہ سے زیادہ مہنگا کرنا چاھئے تاکہ ملک کو زیادہ سے زیادہ امدن ملے اور اس پیسوں پر میگا پراجیکٹس لگائے تاکہ ملک کو فائدہ پہنچے اور لوگوں کو روزگار ملے۔۔۔۔

  7. ہمارے ملک کو فوج نے DHA ،گلبرگ ،بحریہ کے پیچھے لگا کے بیوقوف بنا رکھا ہے۔آج تک اپنے شہر میں نظر ڈورا ک دیکھ لیں کوئی ایک سنگل فیکٹری بھی لگی ہو بلکہ جو تھیں وہ بھی بند ہو گئی ہونگی۔جگہ جگہ سوسائٹیز بنا کے زرعی زمینوں پر بھی کنکریٹ کا جنگل بنایا جا رہا ۔خدارا اس ملک پر رحم کرو ۔

  8. 2000بلین کی سالانہ آمدنی ہو "گی" CBS کا پراجیکٹ مکمل ہو "گا" ۔ یار کسے الو بنارہے ہو ۔ ایسا کچھ بھی نہیں ہوگا ۔ لوگ دو وقت کی روٹی کو ترس گئے ہیں ۔ یہ محض خیالی پلاو ہیں جو آپ جیسے حجام GHQ میں پکاتے ہیں سچائی کا ان سے کچھ لینا دینا نہیں ہوتا ۔

  9. No trust on pak gov and beurucracy of Pakistani awam.ye sabz bagh dikhany bnd kroo awam koo..ar Jin jahil logo ko awam ny chuna hi ni jin assets bahir having dual nationalities by looking Pakistani money..awam sirf UN p trust kry gy ya un ki bat follow kro gy Jin ko awam elect kry gy..na k idary select krn gy 1 form p garbar kr k..must understand these lines to every institution

  10. لاھور میں جو اربوں کھربوں روپے کی انویسٹمنٹ آ رھی ھے یہ بین الاقوامی معیار کی ڈویلپمنٹس کا ھی نتیجہ ھے ورنہ پسماندہ پیچھے رہ گئے علاقوں سے لوگ اور سرمایہ ڈویلپ شہروں میں نقل مکانی کر جاتے ھیں دبئی ڈویلپمنٹ کی مثال آپ کے سامنے ھے جو پہلے کیا تھا ؟ ریگستان

  11. یہ پروجیکٹ بھی زرداری اور نواز شریف کی کرپشن کی نظر ہو جائے گا۔ آئندہ 5 سالوں میں پاکستان ہی دنیا کے نقشے سے ختم ہو جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*