CBD punjab gulberg lahore | hybrid aviation academy lahore | Hybrid aviation flying academy



Explore Hybrid Aviation Flying Academy and CBD Project Lahore Your Queries:- hybrid aviation industry hybrid aviation flying …

15 Comments

  1. اس ایئرپورٹ کے ساتھ بہت یادیں ھیں ھماری ۔۔۔۔۔۔ فلائنگ سے لے کر کرکٹ کھیلنے تک۔

    اب یہ ایئرپورٹ مریدکے نارووال روڈ پر منتقل ھو رھا ھے۔

  2. ابھی میں نے لوگوں کے کمٹ پڑھے ہیں لوگ کیسی جہاز کو مبشر لقمان سے منسوب کر رہے ہیں اس نے اپنا جہاز کافی سال پہلے کا فروحت کر دیا ہے۔

  3. ان کا آفس میرے خیال میں شہر میں ہے گوگل میں چیک کر کے آپ وہاں ان سے وہاں رابطہ کر سکتے ہیں۔ معذرت چاہتا ہوں میں نے آپکا وقت ضائع کیا دراصل انسان اپنی پرانی یادوں میں کھو جاتا ہے اگر ملک سے باہر ہوں تو یادیں اور بھی گہری ہو جاتی ہیں۔

  4. مزے کی بات یہ ہے کہ پہلے ان کے پاس لکڑ کی باڈی کے بنے جہاز بھی ہوتے جب ان جہازوں کو اڑانا ہوتا تو اس جہاز کو ایک بڑی گاڑی کے ساتھ رسہ باندھ کر گاڑی بہت تیز رن وے پر بگائ جاتی اور جہاز اوپر اڑ جاتا۔ اس جہاز کے پر بہت لمبے ہوتے تھے۔

  5. سجاد بھائی ان جہازوں کو آپ ٹچ نہی کر سکتے آپ تو ٹچ کرتے ہوئے اپنی ویڈیوبھی بنا رہے ہیں 😂 پہلے جب یہ جگہ آباد تھی تو ان کی جہازوں کی حفاظت کرنے والے کسی کو بھی ان جہازوں کے پاس بھی نہی آنے دیتے تھے۔ ان جہازوں میں نیو پائلٹوں کو ٹرینگ دیتے تھے۔ لوگ پیسے دیے کر لاہور کے اور سیر بھی کر لیا کرتے۔

  6. یہاں فلموں اور ڈراموں کی شوٹنگ ہوتی تھیں۔ پہلے تو بڑے بڑے لوگوں کے جہاز بھی ادھر ہی پارک ہوتے تھے۔ جب بھی نواز شریف اور شہباز شریف اپنے گھر سے پورے ملک کے کیسی بھی حصے میں جانا ہوتا تو انکا جہاز یا ہیلی کاپڑ یہں سے جاتا۔ فروزپور روڈ پر جانے کیلئے ایک راستہ میرے گھر کے پاس سے گذر کر جاتا تھا اور دوسرا گلاب دیوی ہسپتال کے ساتھ نکلتا ہے۔ اس فلائُنگ کلب کے پاس دن کو ہم کرکٹ کھیلتے اور رات کو بیڈمنٹن کھیلا کرتے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*